وزیر داخلہ کی فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ مسکن اولڈ ایج ہوم آمد ،سالگرہ کا کیک کاٹا

وزیر داخلہ کی فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ  مسکن اولڈ ایج ہوم آمد ،سالگرہ کا کیک کاٹا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ مسکن اولڈ ایج ہوم آمد پر۔۔۔

 وفاقی وزیر نے سینئر رہنما آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ نئے سال اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب میں اولڈ ایج ہوم میں مقیم بڑی تعداد میں ضعیف العمر شہریوں نے شرکت کی اور انہیں اپنی بیش قیمت دعاؤں سے نوازا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں