سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والے پر مقدمہ

 سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والے پر مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی گراں فروشوں کے خلاف مہم کے دوران نائب تحصیلدار جاوید اقبال گجر نے سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر اورنگزیب بیف اینڈ چکن شاپ کے مالک کے خلاف پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کروا دیا ۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی گراں فروشوں کے خلاف مہم کے دوران نائب تحصیلدار جاوید اقبال گجر نے سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر اورنگزیب بیف اینڈ چکن شاپ کے مالک کے خلاف پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کروا دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں