ڈسٹرکٹ بار وزیر آ بادکے عہدیدار انصاف کی فراہمی میں کردار ادا کرینگے :پروین شیخ

 ڈسٹرکٹ بار وزیر آ بادکے عہدیدار انصاف کی فراہمی میں کردار ادا کرینگے :پروین شیخ

وزیرآباد(نا مہ نگار)پی ٹی آئی رہنما پروین شیخ نے پروفیشنل لائرز گروپ کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے صدر امتیاز احمدخان،جنرل سیکرٹری مستعصم مالک طور ودیگر عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ حق وسچ کی جیت ہے۔

 اور میں امید کرتی ہوں کی تمام کامیاب ہونے والے عہدیدار بار اور وکلا کے مسائل کے حل کیلئے اپنی صلاحیتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور کلا کی فلاح وبہبود کے لئے بھی نئے جوش وجذ بہ سے بھرپور کام کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں