سیالکوٹ:جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا پکڑا گیا

سیالکوٹ:جعلی معذور بن  کر بھیک مانگنے والا پکڑا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

 تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چوک سردار بیگم ہسپتال کے قریب سے پولیس نے جعلی معذور بن کر پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے شخص ہاشم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں