علامہ عبدالقدیر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی نائب امیر مقرر

راہوالی (نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گوجرانوالہ کے امیر علامہ محمد حنیف ربانی نے جامعہ مسجد اہلحدیث راہوالی کے خطیب علامہ عبدالقدیر سلفی کو ضلع کا نائب امیر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گوجرانوالہ کے امیر علامہ محمد حنیف ربانی نے جامعہ مسجد اہلحدیث راہوالی کے خطیب علامہ عبدالقدیر سلفی کو ضلع کا نائب امیر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔