گوندلاوالا:سماجی رہنما محمد شوکت ڈارکی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

گوندلاوالا:سماجی رہنما محمد شوکت  ڈارکی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

گوندلاوالا (نامہ نگار)سماجی رہنما قلعہ دیدار سنگھ محمد شوکت ڈارکی صاحبزادی اور عبدالرحمن ڈار کی ہمشیرہ پیاگھرسدھار گئیں۔

،شادی کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز نجی میرج ہال میں کیا گیا،جس میں ایم پی اے تشکل عباس ،محمد عمران بشیر اعوان،ملک شفاقت علی،مرزا محمد یوسف،قاری عبدالجبار ساجد،میاں ناصر محمود، میر ابرار احمد،رانا بلاول خاں، بلال قدرت بٹ، انجم یونس بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی، یہ تقریب محبت، اتحاداور ہم آہنگی کی بہترین مثال ثابت ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں