کوٹلہ ارب علی خان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کوٹلہ ارب علی خان میں  تجاوزات کیخلاف آپریشن

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے کوٹلہ ارب علی خان میں انسداد تجاوزات آپریشن کا انعقاد کیا۔

 اس دوران بازاروں اور اہم راستوں پر موجود تجاوزات کو ختم کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ستھرا پنجاب وژن کے تحت تجاوزات کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں تاکہ عوام کو بہتر سفری اور تجارتی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔  انہوں نے دکانداروں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ تجاوزات سے گریز کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں