سیالکوٹ:اراضی کا جعلی اشٹام پیپر بنانے والے 17افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ:اراضی کا جعلی اشٹام پیپر  بنانے والے 17افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )شہری سے 7کروڑ وصول کرکے اسے اراضی کا جعلی اشٹام پیپر دینے والے 17افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ پولیس نے مصطفی کمال قریشی کی رپورٹ پر اس سے اراضی کی رقم7کروڑ روپے وصول کرکے اسے جعلی اسٹامپ پیپر تیار کرکے دینے والے عابد، عامر، فعت سمیت17افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں