کامونکے :بجلی چوری کرنے والے 2افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 کامونکے :بجلی چوری کرنے والے  2افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ اٹھوال کے جاوید اور ذوالفقار کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ اٹھوال کے جاوید اور ذوالفقار کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں