اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ کا دورہ تتلے عالی ، صفائی کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ  کا دورہ تتلے عالی ، صفائی کا جائزہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی و ستھرائی کا جائزہ لینے کے لئے یونین کونسل تتلے عالی کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں چند سینٹری ورکر صرف جھاڑو دے رہے تھے جو سینٹری ورکر کی مطلوبہ تعداد سے انتہائی کم تھے سپروائزر کے پاس صفائی و ستھرائی کے لئے مشینری کا کوئی انتظام نہ تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں