کامونکے :2افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے :2افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گزشتہ روز صدر پولیس نے دوراِن تفتیش ڈیرہ امیر افضل کے۔۔۔

 احمد عرف جگا اور فیاض ٹاؤن کے احمد اشرف گادی سے بغیر لائسنس تیس تیس بور پستول برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں