کامونکے :پولیس نے 3 افراد سے چر س اور شراب برآمد کرلی

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے تین افراد سے چر س اور شراب برآمد کرلی۔۔۔
صدر اور ایمن آبادپولیس نے دوراِن گشت شریف پورہ کے بدنام زمانہ منشیات فروش رفاقت علی سے ایک کلو دو سو چالیس گرام چرس،آدھورئے کے امجد مسیح سے نو لیٹر اور ٹھٹھہ مغلاں کے آصف مسیح سے دس لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔