سیالکوٹ: ڈی ایس پی کی تفتیشی افسروں اور مقدمات کے مدعیوں سے میٹنگ

سیالکوٹ: ڈی ایس پی کی تفتیشی افسروں  اور مقدمات کے مدعیوں سے میٹنگ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل طارق محمود ڈھڈی کی تھانہ کینٹ میں تفتیشی افسر وں اور۔۔۔

 مقدمات کے مدعیوں سے میٹنگ کی ۔ڈی ایس پی طارق محمو د ڈھڈی نے تفتیشی افسر وں کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا اور زیر تفتیشی مقدمات کی پراگریس چیک کی تفتیشی افسر وں کو اپنے بیٹ ایریا میں جرائم کی روک تھام اور اور زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ کی بنیاد پر یکسو کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں