راہوالی :حافظ قرآن طالبعلم اغوا
راہوالی(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حافظ قرآن طالبعلم اغوا ، 9دن بعد مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ صادق آباد کے رہائشی حسن کا 13سالہ بیٹا (ش ) مدرسہ فتح العلوم امرت پورہ میں قران پاک حفظ کرنے آیا،27 ستمبر کو مدر سے نکلا اور واپس نہیں آ یا ،والد کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے نا معلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا ۔
حافظ قرآن طالبعلم اغوا ، 9دن بعد مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ صادق آباد کے رہائشی حسن کا 13سالہ بیٹا (ش ) مدرسہ فتح العلوم امرت پورہ میں قران پاک حفظ کرنے آیا،27 ستمبر کو مدر سے نکلا اور واپس نہیں آ یا ،والد کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے نا معلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا ۔