سیٹلائٹ ٹاؤن جی ٹی روڈ پر50 سے زائد تجاوزات مسمار
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سیٹلائٹ ٹاؤن جی ٹی روڈ پر غیر قانونی قبضہ کیخلاف میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن، انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے ہیوی مشینری کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے 50سے زائد تجاوزات کو بلڈوزر کرکے روڈ کو کشادہ بنا دیا جبکہ جی ٹی روڈ پر 200سے زائد عارضی ہتھ ریڑھیوں ،پھٹے پنجرے وغیرہ کا موقع پر صفایا کردیا گیا۔
سیٹلائٹ ٹاؤن جی ٹی روڈ پر غیر قانونی قبضہ کیخلاف میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن، انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے ہیوی مشینری کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے 50سے زائد تجاوزات کو بلڈوزر کرکے روڈ کو کشادہ بنا دیا جبکہ جی ٹی روڈ پر 200سے زائد عارضی ہتھ ریڑھیوں ،پھٹے پنجرے وغیرہ کا موقع پر صفایا کردیا گیا۔