راہوالی:چناب گیٹ سے شوگر ملز چوک تک سٹریٹ لائٹس بند

راہوالی:چناب گیٹ سے شوگر  ملز چوک تک سٹریٹ لائٹس بند

راہوالی (نامہ نگار)چناب گیٹ جی ٹی روڈ سے لے کر شوگر ملز چوک تک لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کی جانیوالی سٹریٹ لائٹس نامعلوم وجوہ کی بنا پر بند ہیں۔

 رات کو اندھیرا ہوہونے کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات کا خدشہ بڑھ گیا۔ شہریوں نے کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سے سٹریٹ لائٹس چالو کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں