کامونکے : مخالفین کا ڈنڈوں سے خواتین سمیت4افراد پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر مخالفین نے ڈنڈوں کے وار کرکے خواتین سمیت4افراد کو شدید زخمی کردیا۔
موہن پور ڈوگراں کی شازیہ تبسم اور فرحت علی وغیرہ میں رنجش چل رہی ہے ۔گزشتہ روز فرحت علی اور یوسف نے ڈنڈوں سے حملہ کرکے شازیہ اُسکے والدین اور کزن کو شدید زخمی کردیا۔