عالم چوک:مدرسے کا طالبعلم لاپتہ، خاتون اغوا

عالم چوک:مدرسے کا  طالبعلم لاپتہ، خاتون اغوا

عالم چوک (نمائندہ خصوصی )لدھیوالہ میں مدرسہ سے چھٹی کر کے گھر جانے والا 17سالہ طالبعلم لاپتہ جبکہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا ۔

 محلہ افضل ٹا ئون کے مدرسے جامعہ حسینیہ رضویہ میں زیر تعلیم جنید چھٹی کے بعد گھر جاتے لاپتہ ہو گیا ۔محلہ اسلام سٹی کے رہائشی رانا اکرم کی اہلیہ 39سالہ (ن) گھر سے دوا لینے گئی جسے نامعلوم افرادنے اغوا کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں