متعددغیر دوامی نہروں کو 6ماہ کیلئے پانی کی فراہمی بند
تتلے عالی(نامہ نگار)پنجاب بھر کی متعددغیر دوامی نہروں کو 6ماہ کیلئے پانی کی فراہمی بند کر دی گئیں،دیگر بھی اسی ماہ بند ہو جائیں گی ۔
نہروں کی بندش سے کسان پٹرول ،بجلی پر ٹیوب ویل اور پیٹر انجن چلا کر گندم،چارا اور سبزی کے کھیتوں کو سیراب کریں گے ۔