منشیات واسلحہ برآ مد ، 2 افراد گرفتار

منشیات واسلحہ برآ مد ، 2 افراد گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے چرس اور ناجائزا سلحہ رکھنے پر2افراد کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس نے غلہ منڈی سے منشیات فروش صفدر سے 540گرام چرس برآمد کرلی،قبرستان کے قریب صدام سے پسٹل اورگولیاں برآ مد کرلیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں