ڈسکہ سے 2 چوری

ڈسکہ سے 2 چوری

ہیڈبمبانوالہ ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں 2 موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

 محلہ اسلام پورہ کے عثمان نذیر کی گھر کے باہر سے ،کالج چوک ہوٹل کے سامنے سے مرزاشاہد مغل کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں