کامونکے :خاتون سمیت5 افراد نے 2 بہنوں کو اغواکرلیا
کامونکے (نامہ نگار )خاتون سمیت5افراد نے 2 بہنوں کو اغواکرلیا۔گزشتہ روز موضع راجہ کے (م)کی بیٹیاں 17سالہ بیٹی(ش) اور بارہ سالہ(س) گھر میں اکیلی تھیں کہ عثمان،اکرم،نمرہ اور دو نامعلوم افراد انہیں اغوا کرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
خاتون سمیت5افراد نے 2 بہنوں کو اغواکرلیا۔گزشتہ روز موضع راجہ کے (م)کی بیٹیاں 17سالہ بیٹی(ش) اور بارہ سالہ(س) گھر میں اکیلی تھیں کہ عثمان،اکرم،نمرہ اور دو نامعلوم افراد انہیں اغوا کرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔