27 جرائم پیشہ افراد گرفتار

27 جرائم پیشہ افراد گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)حافظ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، مختلف جرائم میں ملوث 27 ملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد کرلی۔

حافظ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، مختلف جرائم میں ملوث 27 ملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں