موترہ: 4 افراد کا نوجوان پر تشدد ، خنجر مار کر زخمی کر دیا
موترہ(نامہ نگار)چار افراد کا نوجوان پرتشدد خنجر کے وار کرکے زخمی کردیا ڈسکہ کا ہاشم گھر سے دکان کی طرف جا رہا تھا کہ اس کو راستے میں یاسر’شاہد’ اعجاز اور نثار نے روک لیا اورخنجر کے وارکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
چار افراد کا نوجوان پرتشدد خنجر کے وار کرکے زخمی کردیا ڈسکہ کا ہاشم گھر سے دکان کی طرف جا رہا تھا کہ اس کو راستے میں یاسر’شاہد’ اعجاز اور نثار نے روک لیا اورخنجر کے وارکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔