سمبڑیال:معمولی رنجش پر میاں بیوی کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال:معمولی رنجش پر  میاں بیوی کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی رنجش پر میاں بیوی کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سمبڑیال کے موضع ساہووالہ میں معمولی توں تکرار پر 4 ملزموں عبدالجبار، نواب۔۔۔

 آمنہ مکرمہ نے نائلہ جمشید اوراس کے خاوند کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ،تھانہ سمبڑیال پولیس نے نائلہ جمشید کی درخواست پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں