ڈی پی او گجرات نے متعد د تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

ڈی پی او گجرات نے متعد د تھانوں  کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

گجرات (نامہ نگار)ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے متعد د تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔

ایس آئی احسان اﷲ کو تھانہ سٹی جلالپور جٹاں، ایس آئی مبشر نواز کو ایس ایچ او تھانہ گلیانہ، انسپکٹر توقیر الحسن کو ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں، اسلم ہنجرا کو ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ، انسپکٹر مجاہد عباس کو پولیس لائن گجرات تبدیل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں