گجرات:صفائی کمپنی کا خاتمہ ، کارپوریشن کواختیارات تفویض
کمپنی کروڑوں روپے فنڈز لینے کے باوجود گجرات میں صفائی کا نظام بہتر نہیں بنا سکی
گجرات (نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین کرپشن کے خاتمے کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ کے اداروں میں بہتری لانے کیلئے بھی سر گرم ہیں ،اے آر اے آر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا خاتمہ کر دیا ،کروڑوں روپے فنڈز لینے کے باوجود گجرات میں صفائی کا نظام بہتر نہیں بنا سکی جس کی وجہ سے پنجاب حکومت نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا خاتمہ کر کے دوبارہ اختیارات میونسپل کارپوریشن اور سیکرٹری یونین کونسلز کو دے د ئیے ہیں ۔