کنجاہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن رکاوٹیں ختم ، ٹریفک کی روانی بحال

کنجاہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن  رکاوٹیں ختم ، ٹریفک کی روانی بحال

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )انفورسمنٹ آفیسر فیصل بھٹی کی سربراہی میں کنجاہ بازار میں تجاوزات کے خلاف خصوصی آپریشن کیا گیا۔

 کارروائی کے دوران فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قبضہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ آپریشن کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں