محکمہ سول ڈیفنس گجرات کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں فرضی مشق

محکمہ سول ڈیفنس گجرات کی جانب  سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں فرضی مشق

گجرات(سٹی رپورٹر )محکمہ سول ڈیفنس گجرات کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق میں سول ڈیفنس کا بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشق کا مقصد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنا اور اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کو فروغ دینا تھا۔

محکمہ سول ڈیفنس گجرات کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق میں سول ڈیفنس کا بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشق کا مقصد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنا اور اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کو فروغ دینا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں