کامونکے :نامعلوم افراد نے سرکاری سکول سے سامان چُرا لیا

کامونکے :نامعلوم افراد نے  سرکاری سکول سے سامان چُرا لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے سرکاری سکول سے سامان چُرا لیا۔ درویش پورہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول سے نامعلوم چور بجلی کی تار،دو ڈیسک،ٹیبل اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے سکول کے پرنسپل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے سرکاری سکول سے سامان چُرا لیا۔ درویش پورہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول سے نامعلوم چور بجلی کی تار،دو ڈیسک،ٹیبل اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے سکول کے پرنسپل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں