پٹوار ی رشوت لیتے گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن سرکل آفیسر رانا مبشر نے مجسٹریٹ تصور حسین سپرا کی نگرانی میں ٹیم کے ہمراہ حلقہ پٹواری احسن چیمہ کو ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
نٹی کرپشن سرکل آفیسر رانا مبشر نے مجسٹریٹ تصور حسین سپرا کی نگرانی میں ٹیم کے ہمراہ حلقہ پٹواری احسن چیمہ کو ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔