عالم چوک:گھروں میں تانک جھانک روکنے پر چھری سے شہری کو زخمی کر دیا

عالم چوک:گھروں میں تانک جھانک   روکنے پر چھری سے شہری کو زخمی کر دیا

ع\\الم چوک (نمائندہ خصوصی )الیاس کالونی میں تانک جھانک سے منع کرنے پر اوباش نے چھری کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ کے علاقے الیاس کالونی میں شاہد گھروں میں تانک جھانک کرتا اور راہ گیر خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرتا جسے محمد جاوید نے منع کیا تو شاہد نے طیش میں آ کر جاوید پر چھری سے حملہ کر دیا اور اسے شدید زخمی کر دیااور فرار ہو گیا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

الیاس کالونی میں تانک جھانک سے منع کرنے پر اوباش نے چھری کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ کے علاقے الیاس کالونی میں شاہد گھروں میں تانک جھانک کرتا اور راہ گیر خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرتا جسے محمد جاوید نے منع کیا تو شاہد نے طیش میں آ کر جاوید پر چھری سے حملہ کر دیا اور اسے شدید زخمی کر دیااور فرار ہو گیا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں