بلاول بھٹو زرداری سے امتیاز صفدر وڑائچ کی ملاقات ،پارٹی امور پر تبادلہ خیال
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر امتیاز صفدر وڑائچ کی اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور پنجاب میں پارٹی کو مزید فعال بنانے اور تنظیمی سطح پر اہم فیصلوں پر اتفاق کیا گیا ۔
پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر امتیاز صفدر وڑائچ کی اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور پنجاب میں پارٹی کو مزید فعال بنانے اور تنظیمی سطح پر اہم فیصلوں پر اتفاق کیا گیا ۔