راہوالی:میٹر و بس منصوبے کی تعمیر مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول
راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے نیشنل موٹروے پر میٹرو منصوبہ کی تکمیل کیلئے شروع کیے جانے والے تعمیراتی کام کی وجہ سے بجلی کی مین لا ئنوں کی تبدیلی کی وجہ سے 5مئی سے 26مئی تک پورا مہینہ ہر 4روز بعد صبح 8بجے سے 12بجے تک بجلی بند کی جائیگی 5مئی، 12مئی، 16مئی، 19مئی، 23مئی کو تلونڈی کھجور والی ، شوگر ملز، عسکری ، کینٹ ایریا، سیٹھی کالونی، عسکری ہومز، چناب گیٹ، ظفر کالونی، شرقی راہوالی، ٹھٹھہ داد، کوٹلی صاحبو کے علاقہ کے صارفین بجلی متاثر ہونگے ۔
کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے نیشنل موٹروے پر میٹرو منصوبہ کی تکمیل کیلئے شروع کیے جانے والے تعمیراتی کام کی وجہ سے بجلی کی مین لا ئنوں کی تبدیلی کی وجہ سے 5مئی سے 26مئی تک پورا مہینہ ہر 4روز بعد صبح 8بجے سے 12بجے تک بجلی بند کی جائیگی 5مئی، 12مئی، 16مئی، 19مئی، 23مئی کو تلونڈی کھجور والی ، شوگر ملز، عسکری ، کینٹ ایریا، سیٹھی کالونی، عسکری ہومز، چناب گیٹ، ظفر کالونی، شرقی راہوالی، ٹھٹھہ داد، کوٹلی صاحبو کے علاقہ کے صارفین بجلی متاثر ہونگے ۔