پیر داؤد رضوی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آ ج ہوگا

پیر داؤد رضوی کی والدہ کے  ایصال ثواب کیلئے ختم قل آ ج ہوگا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)مفتی پیر ابوداؤد محمد صادق رضوی کی زوجہ اور پیر داؤد رضوی،صاحبزادہ رؤف رضوی کی والدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے ختمِ قُل شریف کی تقریب آج دن 10 تا 12 بجے مرکز رضائے مصطفی عالم چوک میں ہوگی۔

مفتی پیر ابوداؤد محمد صادق رضوی کی زوجہ اور پیر داؤد رضوی،صاحبزادہ رؤف رضوی کی والدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے ختمِ قُل شریف کی تقریب آج دن 10 تا 12 بجے مرکز رضائے مصطفی عالم چوک میں ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں