ایم ڈی واسا حافظ آ باد رانا بلال فیروز کی سکیل 19میں ترقی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )حکومت پنجاب کی جانب سے ایم ڈی واسا رانا بلال فیروز جوئیہ کو سکیل 19میں ترقی دے دی گئی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بلال فیروز جوئیہ اب تک متعدد انتظامی سیٹوں پر کام کر چکے ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے ایم ڈی واسا رانا بلال فیروز جوئیہ کو سکیل 19میں ترقی دے دی گئی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بلال فیروز جوئیہ اب تک متعدد انتظامی سیٹوں پر کام کر چکے ہیں۔