فصلوں کی باقیات جلاتے سڑک کنارے درخت بھی لپیٹ میں آ گئے

فصلوں کی باقیات جلاتے سڑک  کنارے درخت بھی لپیٹ میں آ گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پنڈی پنجوڑاں کے قریب مین روڈ پر فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے باعث سڑک کنارے موجود درخت بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

پنڈی پنجوڑاں کے قریب مین روڈ پر فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے باعث سڑک کنارے موجود درخت بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں