صدر بابائے صحافت پر یس کلب افتخار بٹ کے بھائی انتقال کر گئے

صدر بابائے صحافت پر یس کلب افتخار بٹ کے بھائی انتقال کر گئے

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )بابائے صحافت پریس کلب کے صدر افتخار احمد بٹ کے بھائی، سمیر بٹ کے والد نثار احمد بٹ انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں قبرستان کشمیریاں سیالکوٹ روڈ ونجووالی میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ پروفیسر حا فظ عبد الستار حامد نے پڑھائی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

بابائے صحافت پریس کلب کے صدر افتخار احمد بٹ کے بھائی، سمیر بٹ کے والد نثار احمد بٹ انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں قبرستان کشمیریاں سیالکوٹ روڈ ونجووالی میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ پروفیسر حا فظ عبد الستار حامد نے پڑھائی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں