ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122نے عید الاضحی کے حوالے سے ایمرجنسی کوریج پلان جاری کر دیا ۔ عید کی تعطیلات کے دوران ریسکیورز کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ریسکیو 1122نے عید الاضحی کے حوالے سے ایمرجنسی کوریج پلان جاری کر دیا ۔ عید کی تعطیلات کے دوران ریسکیورز کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں