کرنٹ سے لڑکا جاں بحق

 کرنٹ سے لڑکا جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گوہدپور چوک میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق ہو گیا ۔

گوہدپور چوک میں پانی والی موٹر چلاتے ہوئے 14سالہ حسنین کو کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں