کامونکے :ٹریفک حادثات ، 4زخمی

 کامونکے :ٹریفک حادثات ، 4زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر سلامت پورہ کا 30 سالہ شاہ نواز شدید زخمی ہوگیا ،

دیگر ٹریفک حادثات میں 42سالہ ثمینہ،60 سالہ انتظار اور 35سالہ امتیاز شدید  زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال پہنچادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں