گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں 9لاکھ ویسٹ بیگ تقسیم کئے جائینگے

گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں  9لاکھ ویسٹ بیگ تقسیم کئے جائینگے

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ اور وزیرآباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی و ستھرائی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صفائی پلان تشکیل دے دیا ۔

 ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ9 لاکھ ویسٹ بیگز کی تقسیم کیلئے شہر بھر میں خصوصی کیمپس اور فلاور گیٹس قائم کئے جائیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ آلائشوں کی بروقت تلفی کیلئے خندقوں کی کھدائی اور ڈمپنگ پوائنٹس کی تیاری کا کام بھی شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں