آر پی او گوجرانوالہ کی تھانہ جلالپوربھٹیاں میں کھلی کچہری
جلالپوربھٹیاں( نامہ نگار)آر پی او گوجرانوالہ کی تھانہ جلالپوربھٹیاں میں کھلی کچہری ، سائلین کی شکایات سن کر موقع پر ازالہ کیا گیا۔۔۔
آر پی او خرم شہزاد وڑا ئچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی تھانہ میں ٹا ئو ٹ کی موجودگی برداشت نہیں کی جائے گی ۔