گریجوایٹ کالج خواتین میں نئے بی ایس بلاک کی تعمیر کیلئے اراضی کا جائزہ

گریجوایٹ کالج خواتین میں نئے بی  ایس بلاک کی تعمیر کیلئے اراضی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے ہمراہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سٹی گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے نئے بی ایس بلاک کی تعمیر کیلئے کالج سے ملحقہ اراضی کا جائزہ لیا۔ کمشنر نے متعلقہ افسر وں سے مجوزہ منصوبے پر بریفنگ لی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ نئے بی ایس بلاک کی تعمیر کے منصوبے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں