موترہ :نامعلوم افرادنے 2نوجوانوں کواغواکرلیا
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افرادنے 2نوجوانوں کواغواکرلیا۔ موضع ڈلیکے کے شاہد کا 18 سالہ بیٹا اور ہمسائے کا بیٹا گھرسے اکٹھے کھیلنے کیلئے نکلے جو واپس نہ آئے جنہیں نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔
نامعلوم افرادنے 2نوجوانوں کواغواکرلیا۔ موضع ڈلیکے کے شاہد کا 18 سالہ بیٹا اور ہمسائے کا بیٹا گھرسے اکٹھے کھیلنے کیلئے نکلے جو واپس نہ آئے جنہیں نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔