گجرات:بیوپاریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار ،لاکھوں روپے برآ مد

 گجرات:بیوپاریوں کو لوٹنے والا  ڈاکو گرفتار ،لاکھوں روپے برآ مد

گجرات (سٹی رپورٹر)تھانہ صدر گجرات نے ڈکیتی کی واردات ٹریس کرلی،

ملزموں نے گزشتہ ماہ مانسہرہ کے 2بیوپاریوں اور ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر 22لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ لئے تھے ،ایس ایچ او اعجاز احمد اور ٹیم نے مرکزی ملزم سمبڑیال کے رہائشی محمد ستار کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم برآ مد کرلی اور مالکان کے حوالے کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں