سیالکوٹ:اسدا گینگ گرفتار ،موٹر سائیکلیں ‘رقم‘موبائل فون ‘اسلحہ برآ مد

سیالکوٹ:اسدا گینگ گرفتار ،موٹر  سائیکلیں ‘رقم‘موبائل فون ‘اسلحہ برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ مراد پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اسدا گینگ کو گرفتار کرلیا ،

ملزموں میں اسد عرف اسدا سکنہ سیالکوٹ ،عمیر سکنہ اگوکی ،علی اصغر سکنہ ہرڑ اور راہول سکنہ گوہد پور شامل ہیں ،ملزموں نے 30 وار داتوں کا انکشاف کیا جن سے 5موٹر سائیکلیں ، اڑھائی لاکھ روپے ، 6موبائل فون اور ناجائز پستول برآ مد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں