نوشہرہ ورکاں:تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں کی ن لیگ میں شمولیت
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )کالووال سے راجپوت برادری کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات رانا فاروق، رانا عامر بھٹی، رانا اطہر مجید، رانا شاہ جہان، رانا مستنصر اور رانا غلام عباس نے سابق چیئرمین یونین کونسل آصف مٹو کے ہمراہ حاجی مدثر قیوم ناہرا سے ملاقات کی اور تحریکِ انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔
کالووال سے راجپوت برادری کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات رانا فاروق، رانا عامر بھٹی، رانا اطہر مجید، رانا شاہ جہان، رانا مستنصر اور رانا غلام عباس نے سابق چیئرمین یونین کونسل آصف مٹو کے ہمراہ حاجی مدثر قیوم ناہرا سے ملاقات کی اور تحریکِ انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔