انٹر ڈویژن پنجاب آرچری چیمپئن شپ فیصل آباد نے جیت لی
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پنجاب سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن پنجاب آرچری(تیر اندازی)چیمپئن شپ فیصل آباد کی ٹیم نے جیت لی،
لاہور دوسرے سرگودھا کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی ۔ مقابلوں میں میزبان گوجرانوالہ،لاہور، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا، گجرات اور روالپنڈی کی ٹیموں نے شرکت کی۔