اشفاق احمد ایس ڈی ای او پیرا فورس حافظ آباد تعینات
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار ) حکومت پنجاب نے سینئر پی ایم ایس آفیسر اشفاق احمد کو ایس ڈی ای او پیرا فورس حافظ آباد تعینات کر دیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔
حکومت پنجاب نے سینئر پی ایم ایس آفیسر اشفاق احمد کو ایس ڈی ای او پیرا فورس حافظ آباد تعینات کر دیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔